1883 میں اَولیور نپولین ہِل ریاست ورجینیا کی وائز کائونٹی کے جس مکان میں پیدا ہوا، وہ صرف ایک کمرے کا تھا۔ وہ دس سال کا تھاجب اس کی والدہ کا انتقال ہوگیا۔ اس وقت تک وہ اپنے شہر پونڈ کا آوارہ ترین لڑکا تھا لیکن اس کی سوتیلی ماں نے اس کو بہتر ہونے میں بہت مدد دی اور پندرہ سال کی عمر تک وہ ایک پڑھنے لکھنے والا لڑکا بن گیا تھا۔ وہ مقامی اخبار کو آرٹیکل لکھ کر دیا کرتا تھا۔ 1908ء میں جب وہ پچیس سال کا ہوا تو اس نے امیر اور مشہور لوگوں کے بارے میں کالموں کا ایک سلسلہ شروع کیا۔ یہ سلسلہ اس کی کسبِ معاش میں تبدیلی کا سنگِ میل ثابت ہوا۔ ہِل کو شروع سے ہی ذاتی ترقی اور کامیابی کے قوانین کا معمہ حل کرنے کا جنون تھا۔ جب وہ اپنے عہد کی ایک کامیاب امریکی کاروباری شخصیت اینڈریو کارنیگی سے ملاتو کارنیگی نے نہ صرف اسے اپنی ذاتی کامیابی کے بارے میں راہنمائی فراہم کی بلکہ اپنے دوست اور ایک کامیاب شخص ہنری فورڈ سے بھی ملوایا۔ ہنری فورڈ نے بعدازاں ہِل کو مشہور موجدوں الیگذینڈرگراہم بیل اور تھامس ایڈیسن سے متعارف کروایا۔ نپولین ہِل نے 500 کے قریب کامیاب شخصیات سے ملاقاتیں کیں اوران کے انٹرویوز کیے۔ اس طرح وہ کامیابی کے موضوع پر کتب احاطۂ تحریر میں لانے کے قابل ہو گیا۔ نپولین ہِل نے امریکی صدر وُڈرَو وِلسن کے لیے بھی کام کیا۔ جنگ عظیم اوّل کے دوران وہ صدر کا مشیر تھا۔ جب رَوزویلٹ صدر بنا تو ہِل کو وائٹ ہائوس بلوا لیا گیا۔ وہاں اس نےصدر کا معروف ریڈیو خطاب ’فائیر سائیڈ چیٹس‘ لکھنے میں مدد دی۔ وہ ریڈیو پر ذہنی دبائو کے حوالے سے لیکچر بھی دیا کرتا تھا۔ ہِل اولین فلپائنی صدر مینوئل کوزون کا مشیر بھی رہا۔ ڈبلیو کلیمنٹ سٹون کے ساتھ مل کر ہِل نے ذاتی کامیابی کے موضوع پر ایک رسالہ بھی نکالا جو خاصہ مقبول ہوا۔ نپولین ہِل کی ’اپنی مدد آپ‘ سلسلے کے تحت لکھی گئی کتاب ’ ’سوچیے اور دولت کمائیے‘‘ تاریخ کی دس کامیاب ترین کتابوں میں سے ایک ثابت ہوئی جس کی اب تک دُنیا بھر میں دس کروڑ سے زائد کاپیاں فروخت ہوچکی ہیں۔ ہِل ایک مالدار شخص کے طور پر 1970ء میں اس دُنیا
Think And Grow Rich سوچیے اور دولت کمائیے
₨1,500.00
Price Summary
- ₨1,500.00
- ₨1,500.00
- ₨1,500.00
Napoleon Hill
Translated by : Muhammad Ghous Siddiqui
Pages : 280
Delivery All Over Pakistan Charges Will Apply.
Title May Be Different.
Due to constant currency fluctuation, prices are subject to change with or without notice.
Be the first to review “Think And Grow Rich سوچیے اور دولت کمائیے” Cancel reply
Related Products
Unchi Uraan اونچی اڑان by Qasim Ali Shah
Hardcover,
Delivery All Over Pakistan Charges Will Apply.
Title May Be Different.
Due to constant currency fluctuation, prices are subject to change with or without notice.
Laws Of Leadership by John Maxwell | لیڈر شپ کے 21 لاجواب قوانین احمد بلال ھاشمی
.لیڈر شپ وہ مقام ہے جہاں لوگ آپ کی سچے دل سی عزت کرتے ہیں
Pakistan A Hard Country: پر عزم سخت جان ملک، اناطول لیون
پر عزم سخت جان ملک، اناطول لیون مترجم عظیم احمد: پاکستان کی تاریخ، سیاست، ثقافت، اورمعاشرت پر پراثر تحقیق و تجزیہ
Atomic Habits by James Clear / ایٹمی عادات مترجم عظیم احمد
اچھی عادات پیدا کرنے اور بری عادات کو توڑنے کا ایک آسان طریقہ ، اس کتاب کو پڑھیں
ایٹمی عادات
مصنف : جیمس کلیئر
بری عادات سے پیچھا چھڑانے اور اچھی عادات تشکیل دینے کا سادہ ترین نسخہ جدید سائنسی اصولوں کی روشنی میں ۔
Abar-e-Musalsal ابرِ مُسلسل By Qasim Ali Shah
عقل و شعورکی باریکیاں، شخصی تعمیرکی زریں اصول عشق کی اسرار و رموز بیان کرنے والی کتاب
A History Of God by Karen Armstrong in Urdu خدا کی تاریخ مترجم یاسر جواد
Description:
Over 700,000 copies of the original hardcover and paperback editions of this stunningly popular book have been sold. Karen Armstrong’s superbly readable exploration of how the three dominant monotheistic religions of the world – Judaism, Christianity, and Islam – have shaped and altered the conception of God is a tour de force. One of Britain’s foremost commentators on religious affairs, Armstrong traces the history of how men and women have perceived and experienced God, from the time of Abraham to the present. From classical philosophy and medieval mysticism to the Reformation, the Enlightenment, and the modern age of skepticism, Armstrong performs the near miracle of distilling the intellectual history of monotheism into one compelling volume.
The 5 AM Club by Robin Sharma مترجم : ایم وسیم بٹ | پانچ بجے کا جادو
بہترین زندگی گزارنے کے لیے ایک امدادی گائیڈ بُک

There are no reviews yet.