Sophie Ki Dunya / سوفی کی دنیا
Highlights:
سوفی کی دُنیا ناروے کے معروف ناول نگار جوسٹین گارڈر کا شہرۂ آفاق ناول ہے جس کا دنیا کی کئی زبانوں میں ترجمہ ہوچکا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق فلسفے کی بنیاد پر لکھے گئے اس ناول کے تین کروڑ سے زیادہ نسخے فروخت ہوچکے ہیں۔”سوفی کی دنیا“میں افسانوی انداز میں مغربی فلسفے کے تمام ادوار کا کامیابی سے احاطہ کیا گیا ہے۔ کتاب میں دنیا کے سبھی عظیم فلسفیوں کا ذکر موجود ہے۔ اس کتاب سے فلسفے اور سائنس کے علاوہ ادب کے بے شمار دلچسپ گوشوں تک رسائی کاموقع ملے گا۔
₨1,000.00