Urdu Safarnamay (Travelogue)
Rail Ki Seeti ریل کی سیٹی
Highlights:
کہنے کو تو یہ ریل کی پٹڑی سے جڑی تقسیم کی وہ کہانیاں ہیں، جو خالی ٹکٹ گھروں اور ویران پلیٹ فارموں پر سننے والوں کی منتظر ہیں مگر حقیقت میں یہ ہر اُس دل کی آپ بیتی ہے جو کہیں نہ کہیں بٹ گیا ہے۔ اس انسان کی مانند جس کا جسم آنے والے کل کے تعاقب میں ہے اور روح، گزرے ہوئے کل کے طلسم میں ہے۔ وک داستانوں، اخباری تراشوں، سینہ گزٹوں اور وقائع نویسوں کے علاوہ ان افسانوں کو کہنے والے روزمرہ معمولات میں چلتے پھرتے لوگ بھی شامل ہیں، ریل کی سیٹی اس لئے پڑھئے۔۔۔ کہ یہ سٹیشن ماسٹر کی وہ آخری جھنڈی ہے جس کے بعد سگنلنگ کا سارا نظام بدلا جائے گا۔۔۔ یہ وہ آخری بھاپ کا انجن ہے جس کے بعد الیکٹرک ٹرانسمیشن، سیٹی کی کوک، کو ایسے کھا جائے گی جیسے، ای میل، ڈاک بابو کو۔۔۔
₨1,600.00
Shahabnama / شہاب نامہ by Qudratullah Shahab
Highlights:یہ کتاب قدرت اللہ شہاب کی خور نوشت ہے
یہ کتاب قدرت اللہ شہاب کی خور نوشت ہے
ایک بھرپور زندگی کے ہنسنے ہنسانے، رونے رلانے والے واقعات کا حیرت ناک اور عبرتناک مرقع۔
ماضی اور حال کے آئینے میں پاکستان کے مستقبل کی عکاسی۔
یہ کتاب سربراہوں کی کج رویوں، سیاست دانوں کی ہیرا پھیریوں، نوکر شاہی کی جی حضوریوں، بیوروکریٹس کی من مانیوں، انتظامیہ کی دھاندلیوں، سور معاشرے کی بے حسی کی بے لاگ داستان ہے۔ انگریز کا راج، ہندو کا سماج، سکھوں کا مزاج، مسلمانوں کا ٹمٹماتا ہوا چراغ، داخلہ اور خارجہ پالیسیوں کے لیل و نہار، با اعتماد اور نا قابلِ اعتماد “دوست” ممالک کے نقش و نگار، کشکولِ گدائی پر انحصار، محلاتی سازشوں اور آمریت کا جال،اقدار کا زوال،مارشل لاؤں کا جنجال، جہاد کشمیر اور جزوی آزادی، یو-این-او کی قراردادوں کی بے حرمتی اور بے ثباتی۔
مسجد اقصیٰ کی ایک رات، دین مبین کی تجلیات، قلب و نظر کے مشاہدات، تزکیہ نفس کے معاملات۔
کتاب کے آخر میں “پاکستان کے بارے میں چند اندازے” اور اسلام کے فیوض و برکات اور ذاتی مشاہدات شامل کرکے مصنف نے اس خود نوشت کو نیٔ جہت عطا کر دی ہے۔
₨1,999.00
Ye Company Nahi Chale Gi by Sohail Warraich یہ کمپنی نہیں چلے گی
Highlights:
اگر حکومتی کمپنی نے اپنے معاملات درست نہ کیے، اپنے نایاب دانوں کو کامیاب نہ بنایا یا اپنی ٹیم میں تبدیلی نہ کی تو پھر اس پرانے لطیفے کی طرح یہ کہا جائے گا کہ یہ کمپنی نہیں چلے گی۔
₨1,650.00