Product Tag: Waqt Ke Mukhtasar Tareekh by Stephen Hawking وقت کی مختصر تاریخ سٹیفن ہاکنگ Online

Waqt Ke Mukhtasar Tareekh by Stephen Hawking وقت کی مختصر تاریخ سٹیفن ہاکنگ Online

Showing the single result

Show:

Waqt Ke Mukhtasar Tareekh by Stephen Hawking وقت کی مختصر تاریخ سٹیفن ہاکنگ

Highlights:

کیا وقت کا کوئی آغاز تھا؟ کیا وقت الٹا چل سکتا ہے؟ کیا کائنات لامتناہی ہے یا اس کی سرحدیں موجود ہیں؟ یہ سوالات اس بین الاقوامی شہرت یافتہ شاہکار کا موضوع ہیں۔ سٹیفن ہاکنگ، نیوٹن سے لے کر آئن سٹائن تک کائنات کی عظیم تھیوریز کا جائزہ پیش کرنے کے بعد سپیس اور ٹائم کی گتھیاں سلجھانے کی کوشش کرتا ہے۔

’’کائنات کی سرحدوں کی طرف ایک سائنس دان کا دلیرانہ سفر‘‘
-نیوز وِیک
’’وہ فلکیاتی طبیعیات کی پیچیدگیوں کو مسحور کن صراحت اور ذہانت کے ساتھ واضح کرتا ہے….
وہ ایک غیرمعمولی قوت کا حامل ذہین شخص ہے۔‘‘
– آبزرور
’’عظیم سوالات سے پردہ اٹھانے والے ذہن کی قیادت میں آگے بڑھنا ایک پرجوش تجربہ ہے۔‘‘
– سنڈے ٹائمز
’’ہاکنگ فطری استادانہ صلاحیتوں کا مالک ہے۔ آسان فہم، بذلہ سنج اور نہایت پیچیدہ تصورات کو روزمرہ زندگی سے لی ہوئی مثالوں کے ساتھ پیش کرنے کی اہلیت رکھتا ہے۔‘‘
– نیویارک ٹائمز
’’حیران کن ذہنی صلاحیت کا مالک سٹیفن ہاکنگ تخلیق کے مخفی قلب میں گہرائیوں تک اُترتا جاتا ہے۔‘‘

 

Scroll To Top
Close
Close
Shop
0 Wishlist
0 Cart

My Cart

Close

No products in the cart.

Shopping Now